2020ء کے متعلق دلچسپ مگر معلوماتی خبر

2020-news

2020ء شروع ہونے والا ہے لیکن اس کی دلچسپ بات جو سب کو ذہن نشین رکھنی چاہیے ۔ وہ یہ ہے کہ اس کو آپ صرف 20نہیں لکھ سکتے ہیں ۔ جیسا کہ ہم پہلے اپنے ڈاکومنٹ یا چیک وغیرہ پر ڈیٹ لکھا کرتے تھے19-2-19یہ ٹھیک تھی لیکن اگر آپ اسی طرح 20-2-19لکھ دیں تو اس میں جعل سازی کرنی انتہائی آسان ہوگی۔ کوئی بھی شخص2010-2-19یا کچھ بھی کر سکتا ہے یا پھر 2021-2-19بھی کر سکتا ہے۔ اس لیے 2020ء میں بڑی احتیاط کرنی ہوگی اس تاریخ کو لکھتے ہوئے۔
2020ء میں خاص کر ایسے ڈاکومنٹ جیسے چیک ، رجسٹری اور اس طرح کے خاص ڈاکو منٹ جس میں آپ کے مالی مفادات وابستہ ہوں اس میں خاص احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں