سابق صدرآصف زرداری کی درخواست پر عدالت نے میڈیکل بورڈ بنادیا

چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل بینچ نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ ..مزید پڑھیں

فش سٹیک

اشیا و وزن: فش سٹیک تین سو گرام (بون لیس)،کڑی پتے دو سے تین عدد ﴿باریک کٹے ہوئے، ٹماٹر چار ٹکڑے، ہرے زیتون آدھا کپ، لہسن دو سے تین جوے ﴿کٹا ہوا، کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی، ..مزید پڑھیں

چین 2025ء تک الیکٹرک اور مصنوعی ذہانت والی کاروں کی فروخت میں 30فیصد تک اضافہ کرے گا

چین آٹو موبائل مارکیٹ میں سبز اور سمارٹ انقلاب کیلئے 2025ء تک الیکٹرک اور مصنوعی ذہانت والی گاڑیوں کی فروخت میں 25فیصد اضافہ کرنے کا خواہ ہے۔ اس کام کو عملی طور پر کارآمد بنانے کیلئے چین کی وزارت صنعت ..مزید پڑھیں