نیب ترمیم کے تحت جس شخص کا پبلک آفس ہولڈر سے کوئی واسطہ نہیں ہوگا تو اس پر نیب قوانین کا اطلاق نہیں ہوگا:شہزاد اکبر

وزیراعظم کے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‘میں چھٹیوں پرتھا لیکن نیب کے قوانین میں ترمیم سے متعلق کنفیوژن کو دور کرنے آیا ہوں۔آرڈیننس کو پارلیمان کے پاس ہی جانا ہے اور گزشتہ ..مزید پڑھیں