جنوری 2020ءمیں یوٹیلٹی سٹورز کو6ارب کی سبسڈی ملے گی،سستی اشیاء مہیا کرنے کیلئے:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

کابینہ اجلاس کے بعد وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کابینہ اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا اور ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورت حال کا جائزہ لیا ..مزید پڑھیں