وزیراعظم عمران خان 2مئی کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ہوا ،جس میں 16 نکاتی ایجنڈے پر غورکیا گیا ، اجلاس میں شاہ محمودقریشی نے کابینہ کودورہ چین پربریفنگ دی جبکہ وزیرمنصوبہ بندی نے سی پیک کے دوسرے مرحلے پر آگاہ کیا۔وفاقی ..مزید پڑھیں