پاکستان اور کشمیر کی حمایت جاری رکھیں گے: صدر طیب اردگان

ترک صدر طیب اردگان نے گزشتہ رات وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔ انہوں نے وزیراعظم کے امن کے لیے بھارتی قیدی کو چھوڑنے کے اقدام کو سراہتے ہوئے واضح الفاظ میں کہا کہ وہ پاکستان اور ..مزید پڑھیں