وزیراعظم نے بلوچستان میں پہلے دل کے ہسپتال کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بلوچستان میں دل کے پہلے ہسپتال کا افتتاح کر دیا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمیں مغربی راہداری کو پہلے بنانا چاہیے تھا کیونکہ یہ علاقے بہت پیچھے رہ گئے ..مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: 22منزلہ عمارت میں آگ سے 19افراد ہلاک 73زخمی

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں 22منزلہ عمارت میں آگ بڑھکنے سے 19افراد ہلاک جبکہ 70سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں سے 6نے جان بچانے کیلئے بلڈنگ سے چھلانگ بھی لگائی لیکن اس ..مزید پڑھیں

بال ٹمپرنگ کیس : وارنر اورسمتھ کی 1سالہ پابندی ختم

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان اسٹیواسمتھ اور نائپ کپتان ڈیوڈ وارنر کی بال ٹیمپرنگ کیس میںایک سال کی پابندی ختم ہو گئی۔ جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاﺅن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ سکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد دونوں ..مزید پڑھیں