وزیراعظم نے پاکستان کے سب سے بڑے ائیر پورٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم عمران خان نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیر پور کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔ نیو گوادر انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر اے 380جیسے بڑے طیارے بھی لینڈ کر ..مزید پڑھیں