وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان اور برطانوی وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

EjazNews

برطانوی وزیراعظم تھریسامے اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔دونوں رہنماوں کے درمیان تفصیلی گفتگو ہوئی۔ پاک بھارت کشیدگی زیر بحث رہی۔وزیراعظم نے برطانوی ہم منصب کو دورہ کی دعوت دی ۔جسے انہوں نے قبول کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں