بھارتی فورسز چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کررہی ہے۔مشعال یاسین

EjazNews

یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فورسز چار دیواری کے تقدس کو پامال کر رہی ہے۔ ضلع کپواڑہ میں دو دنوں سے کرفیوں لگا ہوا ہے۔ فوجوں نے ضلع کا محاصرہ کر رکھا ہے۔ اور گھروں میں گھس کر خواتین کو ہراساں کیا جارہا ہے۔

یاد رہے23 فروری کو کشمیری رہنما یاسین ملک کو بھارتی فورسز نے گرفتار کر لیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں