بوجھو تو جانیں

1۔دنیا میں سب ے یزادہ چاندی کہاں نکلتی ہے؟
2۔ پاکستان کو سب سے پہلے کس ملک نے تسلیم کیا؟
3۔ عالم اسلام کی سب سے بڑی جھیل کون سی ہے؟
4۔ انگلستان کی وہ کون سی ملکہ ہیں جو صرف 9دن ملکہ رہیں؟
5۔ سات پہاڑوں کا شہر کسے کہتے ہیں۔
6۔ دنیا کی سب سے پرانی یونیورسٹی کا نام بتائیے؟
7۔ ہیرا جلنے کے بعد کس گیس میں تبدیل ہو جاتا ہے؟
8۔ پہلا ایٹم بم کب گرایا گیا؟
9۔ آنحضرت ؐ کے نانا کا نام بتائیے؟
10۔ حضرت حمزہؓ کا کلیجہ کس نے چبایا تھا۔

11۔ خلافت فاطمیہ کے کس حکمران کو مغرب کا مامون کہا جاتا ہے؟
12۔مشہور فلسفی نیٹشے کب پیدا ہوا تھا؟
13۔ کس آبنائے کی شکل قیف جیسی ہے؟
14۔ ہندوستان کے کتنے بادشاہ قرآن پاک لکھتے تھے؟
15۔ فرانس کے سرکاری سکے کا نام کیا ہے؟
16۔روس دوسری جنگ عظیم میں کب شامل ہوا؟
17۔چڑھتے سورج کی زمین سے کون سا ملک مراد ہے؟


1۔میکسیکو، 2۔ایران، 3جھیل چھڈ، 4۔ملکہ جین گرے، 5۔روم، 6۔جامع ازہر، 7۔کاربن ڈائی آکسائیڈ، 8۔6؍اگست 11۔ المعزالدین، 12۔5؍اکتوبر 1844ء، 13۔آبنائے ملاکا، 14۔دو (ناصر الدین محمود۔ اورنگ زیب)، 15۔فرانک، 16۔جون1941ء میں جب جرمنی نے اچانک روس پر حملہ کردیا، 17۔جاپان1945، 9۔وہب، 10۔ابوسفیان کی بیوی ہندہ نے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں