کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونجتا پاکستان

kashmir-first

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5فروری کو پورے پاکستان میں ریلیاں نکالی جاتی ہیں۔ مظاہرے کیے جاتے ہیں اور سب اپنے اپنے طریقے سے اظہار کرتے ہیں۔ کہ وہ کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔دنیا میں کوئی کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہوا یا نہ ہو پاکستانی ہمیشہ اپنے بھائیوں کے ساتھ تھے اور رہیں گے۔

اپنے کشمیری بہن بھائیوں سے ا ظہار یکجہتی کرتی طالبات
کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کا مظاہرے کرتے ہوئے ملازمین
کشمیریوں سے محبت کا اظہار بڑوں کے ساتھ بچوں نے بھی اپنے انداز میں کیا
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کرتی خواتین کی ایک بڑی تعداد
کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگاتے ہوئے حضرات
پاک فوج کا ہر جوان جنرل قمر باجوہ ہے، کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے بلند کرتی عوامی رکشہ یونین
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے حضرات
ایک بڑی تعداد میں خواتین و حضرات ریلی نکالے ہوئے

اپنا تبصرہ بھیجیں