کبڈی ورلڈ کپ، بھارت سمیت 9ممالک کی ٹیمیں رنگ جمائیں گی

kabadi-1

کبڈی ورلڈ کپ میں دنیا بھر سے 9ملکوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ کبڈی ورلڈ کپ افتتاحی تقریب سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور چوہدری پرویز الٰہی نے خطاب کیا۔ جبکہ ٹیموں کے ساتھ ٹرافی کی رونمائی گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کی تھی۔ کبڈی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم ن ے کینیڈا کو24کے مقابلے میں64پوائنٹس سے شکست دے دی تھی۔جبکہ ایران نے 19کے مقابلے میں60پوائنٹس سے سیرا الیون کو شکست دی۔ اس ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم بھی حصہ لے رہی ہے۔اس کھیل کا خالصتاً تعلق پنجاب سے ہے اور یہ پنجابیوں کا کھیل ہی مانا جاتا ہے اور یہ اس کھیل کو فروغ بھی سب سے زیادہ پنجاب میں ہی ہے۔

گورنر پنجاب و دیگر کا کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹرافی اور کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار خطاب کرتے ہوئے جبکہ چوہدری پرویز الٰہی بھی نظر آرہے ہیں
چوہدری پرویز الٰہی خطاب کر رہے ہیں جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب بھی کھڑے ہیں
کبڈی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں عوام کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی
کبڈی ورلڈ کپ کے شائقین

اپنا تبصرہ بھیجیں