نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفرید ی دورہ انگلینڈ کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

naseem_shah
EjazNews

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سب سے کم عمر فاسٹ بائولر نسیم شاہ سے دورئہ انگلینڈ کے متعلق جب سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ کوئی مجھے بچہ نہ سمجھے اگر ایسا ہوا تو انگلینڈ کو نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ انگلینڈ سیریز کے بھرپور تیار ی کی ہے، نسم شاہ کے پاس یہ اعزاز ہے کہ وہ کم عمر ترین ہیٹ ٹرک کا اعزاز رکھتے ہیں۔
ان کے علاوہ دوسر ے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی بھی سرگرم ہیں کہتے ہیں انگلینڈ کا دورئہ ہمیشہ سے مشکل رہا ہے امید ہے کہ ٹیم بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرے گی۔جبکہ خوشی اس بات کی ہے کہ کرکٹ واپس آرہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں