معروف عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کر گئے

علامہ طالب جوہری
EjazNews

علامہ طالب جوہری مشہور عالم دین تھے۔ ان کا انتقا ل اتوار کی رات کو ہوا۔ 81برس کے علامہ طالب جوہری پاکستان ٹیلی ویژن پر ایک عرصے تک شام غریباں کی مجلس پڑھتے رہے ہیں۔
علامہ طالب جوہری 1939ءکو پٹہ میں پیدا ہوئے۔ ہجرت کر کے پاکستان آئے۔
علامہ طالب جوہری کا مخصوص انداز لہجے اور خطابت کے باعث ایک الگ مقام اور احترام تھا۔
علامہ طالب جوہری کو کئی برسوں سے کراچی کے نشتر پارک میں شام غریباں کی مجلس پڑھتے تھے اس مجلس کی خصوصیت یہ تھی کہ ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ اس مجلس میں شریک ہوتے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں