لیموں سکنجبین

lemon_juice
EjazNews

اشیاءووزن:
لیموں کا رس ڈیڑھ پاﺅ، چینی تین پاﺅ۔
ترکیب:
لیموں کے رس میں چینی کو اچھی طرح حل کرلیں اور دیگچی میں ڈال کر چولھے پر چڑھا دیں ۔ جب قوام تیارہ جائے تو اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔ جب ٹھنڈا ہو جائے تو بوتل میںبھر لیں ۔ یہ شربت قے اور متلی کے لیے بہت مفید ہے۔ ہاضمہ کی طاقت کوبڑھاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں