فاسٹ اینڈ فیوریز9 دھوم مچانے آگئی ہے

fast-furies-9

فاسٹ اینڈ فیوریز کا پوری دنیا میں انتظار کیا جاتا ہے۔ یہ فلم بغیر رنگ و نسل کے پوری دنیا میں دیکھی جاتی ہے۔ ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فاسٹ اینڈ فیوریز کی نویں قسط ریلیز ہو رہی ہے اس کی ہر فلم نے پہلے سے زیادہ ایکشن لوگوں کو دیکھایا ہے۔ اب تین سال بعد فاسٹ اینڈ فیوریز 9ریلیز ہونے جارہی ہے۔ اس دفعہ فلم کے ٹریلر کا دورانیہ 4منٹ ہے تاکہ شائقین کو یہ اندازہ ہو سکے کہ یہ فلم پہلے سے کتنی زیادہ ایکشن سے بھرپور ہے۔ محبت کے رشتوں سے بھرپور یہ فلم 22مئی کو ریلیز ہونے جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں