حیدر آبادی چٹنی

hadrabadi_chutney

اشیاء ووزن:
ایک گڈی ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا ، ایک گڈی پودینا باریک کٹا ہوا، چھ عدد ہری مرچیں ، ایک پیالی املی کا گُودا، ایک کھانے کا چمچ ثابت سفید زیرہ، تین عدد ثابت لال مرچ، چار جوےلہسن چھلکوں سمیت اور نمک حسب ذائقہ۔
ترکیب:
سفید زیرہ، سرخ مرچ اور لہسن توے پر بھون لیں، پھر گرائنڈر میں تمام اجزاء ڈال کر گرائنڈ کرلیں۔مزےدارحیدرآبادی چٹنی تیار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں