جذبہ خیرسگالی: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے عطیات

amir_khan_boxer
EjazNews

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان اسلام آباد میں باکسنگ اکیڈیمی چلاتے ہیں ۔ کروانا وائرس کی وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے اور اس وائرس سے ہلاکتیں بھی بڑھ رہی ہیں۔ درد دل رکھنے والے باکسر نے اپنی باکسنگ اکیڈیمی حکومت پاکستان کو دینے کا اعلان کیا ہے۔پاکستانی نژاد باکسر اپنی اکیڈیمی کو پاکستانی عوام کو بچانے کیلئے وقف کر چکے ہیں۔
اس کے ساتھ برطانیہ میں موجود ان کی چار منزلہ عمالر جس کو وہ شادی حال اور دیگر تقریبات کے لیے استعمال کرنا چاہتے تھے وہ بھی انہوں نے برطانوی حکومت کے حوالے کرنے کااعلان کیا ہے۔
ان کے مطابق انسانی زندگیاں بچانا زیادہ اہم ہے۔ یہ جذبہ اور میں بھی نظر آنا چاہیے کیونکہ اس وقت پاکستانیوں کو اپنے ہر اس شخص کی ضرورت ہے جس کے پاس خدا کا دیا ہوا بہت کچھ ہے۔ اور ان کا بھی فرض بنتا ہے کہ اس وبا کو روکنے میں اپنا کردار ادا کریں کیونکہ خدانخواستہ خدانخواستہ یہ وبا بڑھتی ہے تو اس کے اثرات سے کوئی بھی نہیںبچ پائے گا اور دنیا میں کہیں بھی بھاگنے کا موقع نہیں مل پائے

اپنا تبصرہ بھیجیں