بھرپور مقابلے کے بعد کراچی کنگز کی فتح

EjazNews

پی ایس ایل کے 20ویں میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پھلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی ۔لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 134رنز کا ہدف دیا تھا جو کراچی کنگز نے 5وکٹوں کا نقصان پر پورا کر لیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں