ارتھ آور 2019ء

امن کی صبح
EjazNews

ارتھ آور کا آغاز 2007ء میں شروع ہوا تھا۔جس کا بنیادی مقصد بدلتے ہوئے زمینی ماحول کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا تھا۔اس کی ابتداء اوپرا ہائوس کی لائٹیں بجھا کر کیا گیا تھا۔آج دنیا بھر کی طرح پاکستان میں ارتھ آور منایا جائے گا۔ دنیا بھر کے تقریباً 5ہزار شہروں میں ارتھ آور منایا جائے گا۔اور لائٹیں بند کر کے زمین کو کچھ دیر کے لیے اس برقی پالوشن سے بھی پاک کیا جائے گا۔

کلائمنٹ چینج کے حوالے سے موجودہ حکومت کافی متحرک ہے۔ اور آنے والے چیلنجز سے مقابلہ کرنے کے لیے خاطر لواہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں