احد رضا میر اور سجل علی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

sajal_ali

احد رضا میر اور سجل علی کی شادی کو لے میڈیا میں نئی نئی باتیں ہوتی رہتی تھیں لیکن آخر یہ جوڑا بھی شادی کے بندھن میں بندھ گیا۔ دونوں کے نکاح کی تقریب ابوظہبی کے ضیا نورائی جزیرے میں ہوئی، جو ڈیسٹی نیشن ویڈنگ کے حوالے سے مشہور ہے۔دوسری بہت سی شادیوں کی بانسبت یہ ٹویٹر پر ٹرینڈ کافی دیر تک چلتا رہا ۔
اس خوبصورت جوڑے نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کی ۔ سجل نے جو تصویر شیئر کی اس میں ان کا کہنا تھا کہ اس نئے رشتے میں منسلک ہونے پر میں بہت خوش ہوں اور سب سے دعائوں کی طلب گار ہوں۔
ان کی شادی کو لے کر خبریں زیر گردش رہی ہیں کہ یہ شادی کب ہو گی اور کہاں ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں